Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / ششی کلا نے جیہ للیتا کے خارج شدہ 2ارکان خاندان کو واپس لے لیا

ششی کلا نے جیہ للیتا کے خارج شدہ 2ارکان خاندان کو واپس لے لیا

چینائی۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنرل سیکریٹری انا ڈی ایم کے ششی کلا نے اپنے قریبی رشتہ داروں ٹی ٹی وی دِناکرن اور ایس وینکٹیش کو دوبارہ پارٹی میں شامل کرلیا۔پانچ سال قبل آنجہانی جے جیہ للیتا نے انہیں پارٹی سے خارج کردیا تھا۔ اس نمایاں اقدام کے ایک دن پہلے سپریم کورٹ نے انہیں مجرم قرار دیا ہے۔ ان کے بھانجے کو پارٹی کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT