Monday , September 25 2017
Home / دنیا / شمالی کوریا کے حملہ آوراسکواڈس کے بارے میں جنوبی کوریا کا انتباہ

شمالی کوریا کے حملہ آوراسکواڈس کے بارے میں جنوبی کوریا کا انتباہ

سیول ۔ 21اگست ( سیاست ڈاٹ کا) جنوبی کوریا نے انتباہ دیا ہے کہ شمالی کوریا نے حملہ آور اسکواڈس قائم کردیئے ہیں اور امکان ہے کہ جنوبی کوریا کو اعلیٰ سطحی شخصیات کی حالیہ منتقلی کے انتقام کے طور پر جنوبی کوریا نے اغوا کی وارداتیں کی جائیں گی ۔ جنوبی کوریا نے امریکی فوجی مشقوں کے آغاز سے پہلے بڑے پیمانے پر کشیدگی پھیلی ہوئی ہے ۔ کل ان فوجی مشقوں کا آغاز ہونے والاہے ۔ جنوبی کوریا کی وزارت اتحاد نے کہا کہ شمالی کوریا اشتعال انگیزی پر تُلا ہواہے کیونکہ نائب سفیر برائے برطانیہ اور اس کا خاندان جنوبی کوریا منتقل ہوچکاہے ۔

TOPPOPULARRECENT