Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / شمالی کینیڈا میں زلزلے کے جھٹکے

شمالی کینیڈا میں زلزلے کے جھٹکے

واشنگٹن، 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کینیڈا کے نناوت کے علاقے میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی محکمہ ارضیاتی سروے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج کی گئی۔ یوایس جی ایس کے مطابق بنیادی طور پر ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.4 اندازہ لگایا گیا۔ زلزلے کا مرکز نناوت کے علاقے سے 89 کلومیٹر جنوب میں رسولیوٹ گاؤں میں زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر نیچے تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT