Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / شمالی ہند میں کہر ٹرین سرویس متاثر

شمالی ہند میں کہر ٹرین سرویس متاثر

نئی دہلی ،9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) شمالی ہند میں کہر اور دھند کے باعث آج ٹرین سرویس درہم برہم ہوگئی جبکہ 45ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا اور 16ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ناردرن ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ ویشالی ایکسپریس ‘ شانِ پنجاب کے بشمول 45ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا جبکہ نارتھ ایسٹ ایکسپریس سیماآنچل ایکسپریس اور مہانندا ایکسپریس کی روانگی کے اوقات پر نظر ثانی کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT