Saturday , July 22 2017
Home / Top Stories / شمال مشرقی آسٹریلیا سمندری طوفان ’’ڈیبی‘‘ سے تباہ

شمال مشرقی آسٹریلیا سمندری طوفان ’’ڈیبی‘‘ سے تباہ

آئر(آسٹریلیا)۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) زبردست سمندری طوفان ’’ڈیبی‘‘ نے شمال مشرقی آسٹریلیا میں آج بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ۔ برقی سربراہی منقطع ہوگئی۔ عمارتیں منہدم ہوگئیں اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ساحلی علاقہ کے عوام موسلادھار بارش اور تیز رفتاری آندھی سے پریشان ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT