Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / شمال مشرقی ہند میں سیلاب

شمال مشرقی ہند میں سیلاب

نئی دہلی۔14 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) گزشتہ تین دن سے موسلا دھار بارش کے نتیجہ میں بہار میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ۔ شمالی بنگال اور آسام بری طرح متاثر ہیں۔ اروناچل پردیش میں معاملات زندگی معطل ہیں ۔ بہار میں 41 ، آراریہ میں 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ زبردست بارش کی وجہ سے کئی علاقوں کیلئے ٹرین خدمات معطل کردی گئیں ہیں ۔ سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی اجناس کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔ اُتراکھنڈ میں زبردست بارش کی وجہ سے سیلاب آگیا ہے ۔ یوپی میں بھی سیلاب کی صورتحال ابتر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT