Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد آوٹر رنگ روڈ سرویس روڈ پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد آوٹر رنگ روڈ سرویس روڈ پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : شمس آباد میں آوٹر رنگ روڈ سرویس روڈ پر ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب آوٹر رنگ روڈ پر کل رات پولیس گشت کررہی تھی کہ سرویس روڈ پر ایک 65 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو بغرص شناخت دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT