Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایرپورٹ سے خاتون لاپتہ

شمس آباد ایرپورٹ سے خاتون لاپتہ

شمس آباد /10 مئی( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد سے ایک خاتون لاپتہ ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب شیخ رحیم النساء 45 سالہ ساکن اننت پور 8 اپریل کو ریاض سے ممبئی اور وہاں سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد فلائیٹ نمبر AI-922 کے ذریعہ پہنچی لیکن وہاں سے وہ مکان نہیں پہونچی افراد خاندان نے تمام مقامات پر تلاش کرنے کے بعد بھی کوئی پتہ نہیں چلا جس کے بعد ان کے فرزند شیخ بابا ولی نے شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن پہوچکر والدہ کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی ۔ سب انسپکٹر سرینواس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو خاتون کا پتہ چلے تو فون نمبرات 9490617305 ، 8331013207 پر اطلاع کریں ۔

TOPPOPULARRECENT