Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایرپورٹ پر تین مسافرین گرفتار 91 لاکھ 30 ہزار روپئے مالیتی غذائی پاوڈر ضبط

شمس آباد ایرپورٹ پر تین مسافرین گرفتار 91 لاکھ 30 ہزار روپئے مالیتی غذائی پاوڈر ضبط

شمس آباد /11 جولائی ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کسٹمس عہدیداروں نے تین مسافرین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 91 لاکھ 30 ہزار روپئے مالیتی غذائی پاوڈر کو ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کوالالمپور سے آنے والے تین مسافرین جن میں ایک ملیشین اور دو ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والے مسافرین کو گرین چیانل پر سے گذرنے پر ان کے لگیج سے 91 لاکھ 30 ہزار روپئے مالیتی مختلف غذاء کے پاوڈرس جو چھوٹے پیاکٹس میں پیاک کرکے منتقل کر رہے تھے جن کی کوئی تصدیق مسافرین نے نہیں کی جس پر انہیں ضبط کرلیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT