Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایرپورٹ پر خاتون گرفتار

شمس آباد ایرپورٹ پر خاتون گرفتار

شمس آباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک خاتون کو گرفتار کرکے گجرات پولیس کے حوالہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب  ایک 25 سالہ خاتون جو گجرات پولیس کو مطلوب تھی، جو آج صبح راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد سے سفر کیلئے پہنچی، جہاں گجرات پولیس کی جانب سے اس خاتون کا LOC Notice جاری کیا گیا تھا جس پر ایمیگریشن حکام نے اسے روک لیا اور گجرات پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے بعد گجرات پولیس شمس آباد ایرپورٹ پہنچ کر اسے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے گجرات لیکر روانہ ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT