Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایر پورٹ پر مسافر کے پاس سے سونے کے بسکٹ ضبط

شمس آباد ایر پورٹ پر مسافر کے پاس سے سونے کے بسکٹ ضبط

حیدرآباد ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے سونے کے بسکسٹس ضبط کئے گئے ۔یہ مسافر دوبئی سے حیدرآباد پہونچا تھا ۔ اس کے سامان کی تلاشی کے دوران کسٹم کے افسروں نے اس کے پاس سے 645 گرام کے سونے کے بسکٹس ضبط کئے ۔ بعد ازاں اسے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT