Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / شمس آباد سرپنچ کی کیرالا چیف منسٹر سے ملاقات

شمس آباد سرپنچ کی کیرالا چیف منسٹر سے ملاقات

شمس آباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : شمس آباد سرپنچ راچا ملا سدیشور نے کیرالا چیف منسٹر کی حیدرآباد کے دورہ کے موقع پر ملاقات کرتے ہوئے چیف منسٹر پنارائی وجین کی شال پوشی کی ۔ راچا ملا سدیشور نے بتایا کہ کیرالا چیف منسٹر ایک بہترین قائد کے ساتھ ہر دلعزیز قائد ہے انہوں نے کیرالا کی ترقی کے متعلق معلومات حاصل کیے اور کیرالا کے دورہ کرنے پر ان سے ملاقات کا بھی تیقن دیا ۔ کیرالا چیف منسٹر نے راچا ملا سدیشور کی ستائش کی اور کہا کہ حیدرآباد اور اس کے اطراف کا ماحول بہترین ہے اور یہاں کی عوام بھی اپنے مہمانوں کا استقبال بہترین انداز میں کرتے ہیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT