Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد سے ایک خاتون لاپتہ

شمس آباد سے ایک خاتون لاپتہ

شمس آباد۔ 20 ڈسمبر (سیاست نیوز)  شمس آباد کے علاقہ رُدرا کالونی سے ایک خاتون لاپتہ ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب کے پی انیتا 28 سالہ زوجہ کرشنا ساگر ساکن رُدرا کالونی 18 ڈسمبر کی صبح گھر سے باہر گئی اور واپس نہیں آئی۔ کرشنا ساگر نے اس کی بیوی کی گمشدگی کی شکایت شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی۔ محمد ناصر سب انسپکٹر نے عوام سے اپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو اس خاتون کی کوئی اطلاع ملے تو فون نمبر 9491039173 پر اطلاع کریں۔

TOPPOPULARRECENT