Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد میں اے ٹی ایم میں سرقہ کی ناکام کوشش

شمس آباد میں اے ٹی ایم میں سرقہ کی ناکام کوشش

شمس آباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں ایس بی آئی اے ٹی ایم میں نامعلوم افراد نے سرقہ کی ناکام کوشش کی ۔ ایس این جاوید انسپکٹر کرائم نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے پر واقع ایس بی آئی اے ٹی ایم مشن کو چند نامعلوم سارقین نے توڑنے کی کوشش کی جس میں ناکام ہوگئے ۔ ناکام کوشش کے بعد وہ فرار ہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT