Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے علاقہ کشن گوڑہ فلائی اوور کے قریب کل رات ایک نعش پائی گئی ۔ تفصیلات کے بموجب کشن گوڑہ فلائی اوور کے قریب جھاڑیوں میں ایک نامعلوم شخص کی نعش عمر 45 تا 50 سال ہے ، پائی گئی ۔ اس نامعلوم نعش کو بغرض شناخت مردہ خانہ دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے اپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو اس کے متعلق معلومات ہوں تو فون 8331013207 پر اطلاع دیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT