Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع اونتاپلی سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد کے موضع اونتاپلی سے ایک شخص لاپتہ

حیدرآباد /19 نومبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع اونتاپلی سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب دلبہار 64 سالہ ساکن اونت پلی 21 مئی سے لاپتہ ہے اس کے افراد خاندان نے ہر مقام پر تلاش کرنے کے بعد شمس آباد پولیس اسٹیشن میں اس کی بیٹی انیتا نے گمشدگی کی شکات درج کروائی ۔ شمس آباد پولیس سب انسپکٹر محمد پاشاہ نے گمشدگی کی شکایت درج کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو اس کی اس کی اطلاع ہو تو وہ فون نمبرات 9490617213/ 9490617214 پر اطلاع کریں ۔

TOPPOPULARRECENT