Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع مدن پلی میں خاتون کی خودکشی

شمس آباد کے موضع مدن پلی میں خاتون کی خودکشی

شمس آباد /19 جولائی ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع مدن پلی میں ایک خاتون نے خود پر کیروسن چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب ایس مانیکماں 35 سالہ کی طبعیت چند دنوں سے خراب تھی 17 جولائی کو اس نے خود پر کیروسن چھڑک کر آگ لگالی جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ کل رات زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT