Monday , May 29 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع مدن پلی میں نوجوان کی خودکشی

شمس آباد کے موضع مدن پلی میں نوجوان کی خودکشی

شمس آباد /18 مئی ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع مدن پلی میں ایک نوجوان نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب دمشک 25 سالہ ساکن کرنول کی شادی 19 مارچ 2017 کو مدن پلی کے ساکن کی لڑکی سے ہوئی تھی ۔ شادی کے بعد وہ مدن پلی آیا اور یہاں پر ہی کرانہ دکان ڈال کر زندگی بسر کرنے کیلئے اس کی ماں سے رقم طلب کر رہا تھا ۔ لیکن اس کی ماں نے رقم دینے سے انکار کردیا جس کے بعد اس نے فیان سے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT