Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد 8 مئی (سیاست نیوز) شمس آباد سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب سید زبیر ولد سید بہاء الدین مرحوم 32 سالہ ساکن لنگرحوض جو شمس آباد میں ڈائمنڈ ٹریڈرس میں ملازمت کررہے تھے، 6 مئی کو بھی وہ کام ختم کرکے پیشن موٹر سیکل پر گھر کیلئے روانہ ہوئے اور گھر نہیں پہونچے۔ افراد خاندان نے تمام مقامات پر تلاش کرنے کے بعد بھی کوئی پتہ نہیں چلا جس کے بعد وہ شمس آباد آر جی آئی پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی۔ سرینواس سب انسپکٹر نے مقدمہ درج کرتے ہوئے اپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو کچھ بھی معلومات ہوں تو فون نمبر 8331013207 پر اطلاع دیں۔

TOPPOPULARRECENT