Friday , June 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / شوٹر حنا سدھو کی کوچ پر شدید تنقید

شوٹر حنا سدھو کی کوچ پر شدید تنقید

ممبئی۔17 جون (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانیشوٹر حنا سدھو نے چیف پسٹول کوچ پاویل سمرنوف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے تیکنیکی طور پر کمزور اور گیم سے لاعلم شخص کے ساتھ کام کرنا ممکن نہیں ہے۔ اپنے شوہر اور کوچ رونق پنڈت کے ساتھ ٹریننگ کرنے والی حنا سدھو نے کہا ہے کہ پاویل سمرنوف کھیل کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں رکھتے جن کے پاس ان کی بیشتر باتوں کا جواب نہیں ہوتا، وہ صرف اپنی فیڈریشن کی ہدایت اور بہتری کی امید پر کچھ دنوں ان کے ساتھ ٹریننگ کرتی رہیں لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT