Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر خودسوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ چندانا جو پدا منگلارم علاقہ کے ساکن راگھو رام ریڈی کی بیوی تھی ان کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی ۔ اس خاتون کا شوہر پیشہ سے کسان بتایا گیا ہے۔ گذشتہ چند عرصہ سے اس خاتون کو زائد جہیز کیلئے ہراساں و پریشان کیا جارہا تھا جس سے تنگ آکر اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس معین آباد مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT