Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر کی موت سے دلبرداشتہ خاتون کی خود کشی

شوہر کی موت سے دلبرداشتہ خاتون کی خود کشی

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) شوہر کی موت سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ شاہ میر پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ جو ستنا جو پیشاورم علاقہ کے ساکن سریکانت کی بیوی تھی ۔ اس خاتون کے شوہر کی ایک سال قبل حادثہ میں موت ہوگئی تھی اور خاتون شوہر کی موت کے بعد سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل خودسوزی کرلی ۔ پولیس شاہ میر پیٹ نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے

TOPPOPULARRECENT