Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر کی ہراسانی پر بیوی کی خودسوزی

شوہر کی ہراسانی پر بیوی کی خودسوزی

حیدرآباد /14 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شوہر کے روزانہ کے جھگڑوں اور ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ کندکور پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 20 سالہ سروپا جو کندکور علاقہ کے ساکن سدھاکر کی بیوی تھی ۔ متوفیہ شوہر کے روزانہ کے جھگڑوں سے تنگ آچکی تھی ۔ اس خاتون کا شوہر روزانہ نشہ کی حالت میں مارپیٹ کا نشانہ بناتا تھا ۔ اس ہراسانی سے تنگ آکر اس خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT