Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شوہر کے جھگڑے سے تنگ خاتون کی خودکشی

شوہر کے جھگڑے سے تنگ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد 9 اکٹوبر (سیاست نیوز) شوہر سے جھگڑے کے بعدایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ لنگرحوض پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ خاتون مانیماں جو پیشہ سے گھریلو ملازمہ بتائی گئی، خاتون اندرا نگر لنگرحوض کے ساکن مدھو کی بیوی تھی، اس خاتون کے رشتہ دار کی موت کے بعد وہ غم و سوگ میں تھی کہ اسی دوران شوہر سے اس کا جھگڑا ہوگیا اور شوہر سے جھگڑا کے بعد مانیماں نے خودکشی کرلی۔ پولیس لنگرحوض نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT