Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / شویتاراٹھوڑ کو ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل

شویتاراٹھوڑ کو ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل

نئی دہلی ، 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شویتا راٹھوڑ پہلی ہندوستانی خاتون باڈی بلڈر بن گئی جس نے 49 ویں ایشین چمپئن شپ میں سلور میڈل جیتا، جو حال میں ازبیکستان میں منعقد ہوئی۔ بہ اعتبار قابلیت انجینئر شویتا نے ویمنس فٹنس فزک کیٹگری میں سلور جیتا اور ورلڈ چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی ہوئیں، جو تھائی لینڈ میں نومبر میں منعقد ہوگی۔ ایک صحافتی بیان میں بتایا گیا کہ شویتا باڈی پاور اکسپو 2015ء کے جج پیانل پر ہے اور ایک اکیڈیمی ’فٹنس فار ایور‘ چلاتی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT