Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / شکیب کے 50 وکٹیں اور 1000 رنز مکمل

شکیب کے 50 وکٹیں اور 1000 رنز مکمل

کولکتہ ۔17مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ایک بڑے عالمی اعزاز میں  شاہد آفریدی کیبعد جگہ بنا لی وہ  ٹوئنٹی20  کرکٹ میں ہزار رنز اور پچاس وکٹوں اپنے نام کرنے والے  دوسرے آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کیلئے مختصر فارمیٹ میں ایک ہزار یا زائد رنز بنانے والے دوسرے بیٹسمین نے جب گزشتہ روز میدان سنبھالا تو انہیں ہزار رنز کا سنگ میل پار کرنے کیلئے چار رنز درکار تھے جو انہوں نے اپنی نصف سنچری کے دوران آسانی سے بنا لئے۔ ساتھ ہی وہ شاہد آفریدی کے بعد ہزار رنز اور پچاس سے زائد وکٹیں لینے والے دوسرے آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT