Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر میں موسم سرد

شہر میں موسم سرد

حیدرآباد 20 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئندہ دو دن موسم سرد رہے گا۔ ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں اقل ترین درجہ حرارت میں نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی۔ سب سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری نندی گاما میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تلنگانہ میں اقل ترین درجہ حرارت میں اگرچہ نمایاں تبدیلی نہیں آئی لیکن بعض مقامات پر یہ معمول سے کم رہا۔ عادل آباد میں سب سے کم 6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں رات کے وقت سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT