Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر میں ہلکی بارش ، موسم سرد، آندھراپردیش میں طوفان کا اثر

شہر میں ہلکی بارش ، موسم سرد، آندھراپردیش میں طوفان کا اثر

حیدرآباد 13 ڈسمبر (سیاست نیوز) چینائی میں آئے طوفان وردھا کے زیراثر آج شہر میں رات کے وقت ہلکی بارش ہوئی اور موسم کافی سرد ہوگیا۔ طوفان کے اثرات پڑوسی ریاست آندھراپردیش میں نمایاں طور پر دیکھے گئے اور چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے عہدیداروں کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔ ٹاملناڈو اور آندھراپردیش میں این ڈی آر ایف کی 16ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT