Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر کا درجہ حرارت 43ڈگری

شہر کا درجہ حرارت 43ڈگری

حیدرآباد۔4اپریل ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں جاری گرمی کی لہر میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ‘حیدرآباد کے علاوہ دیگر اضلاع میں آج کا درجہ حرارت 43ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چند دن کے دوران گرمی میں مزید اضافہ ہوسکتاہے ۔

TOPPOPULARRECENT