Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاون

شہر کے مختلف علاقوں میں برقی شٹ ڈاون

حیدرآباد ۔ /18 نومبر (پریس نوٹ) اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب /19 نومبر کو جی اے بینک کالونی ، مسجد سلیمہ خاتون ، بڑا بازار ، مرتضی نگر ، ملک پیٹ، یشودھا ہاسپٹل ، جمال کالونی ، سعیدآباد کالونی ، لکشمی نگر اور جیاء نگر برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کے بموجب صبح 11 تا 12 بجے دن کے درمیان جی اے بینک فیڈر کے تحت کرن باغ ، جی اے پارک ، جی اے کالونی ، نیورائل اسکول ، سرینواس کمیونٹی ہال ، پدماوتی کلیان منڈپم ، کنارا بینک ، سرور نگر ٹینک بنڈ جبکہ مسجد سلیمہ خاتون فیڈر کے تحت پوسٹ آفس ، صدیقی ٹریک ، مسجد سلمی خاتون ، صدیقی نگر ، انور اسکول ، خان نگر ، تالاب مجید ، بھوانی نگر ، دو نمبر گلی ، بڑا بازار برقی فیڈر کے تحت گنگا نگر نالہ ، بڑا بازار روڈ ، رین بازار پولیس اسٹیشن ، ظفر روڈ ، یاقوت پورہ برج ، چندرا نگر ، یاقوت محل تھیٹر کے علاوہ مرتضی نگر فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے غوث کیفے ، املی بن ، مرتضی نگر ، سعادات نگر قبرستان علاقہ ، سعادات نگر ، مولا کا چھلہ ، حسینی کوٹھی ، رحمانیہ اسکول ، رحمن نگر ، سومناتھ مندر اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ جبکہ صبح 10 تا 2 بجے دن کے درمیان جمال کالونی ، سعیدآباد کالونی ، لکشمی نگر اور جیاء نگر برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے بموجب ملک پیٹ برقی فیڈر کے تحت وجئے نگر ، شنکر نگر ، پدمنا نگر ، ہائی لک ، ریس کورس روڈ ، ملک پیٹ مٹن مارکٹ ، امبیڈکر نگر ، اناپورنا اپارٹمنٹس ، بادام گلی ، ملک پیٹ گیاس پمپ جبکہ یشودھا فیڈر کے تحت ایم سی ایچ لائبریری ، ڈیف اینڈ ڈم اسکول ، ججس کالونی ، نلگنڈہ چوراہا روڈ، سہیل ہوٹل ، جمنا ٹاورس ، سٹی ٹاورس ، ڈی کے بی اسکول اسی طرح جمال کالونی فیڈر کے تحت رؤف نگر ، جمال کالونی ، راجو نگر ، مسجد ابوبکر ، للیتا باغ ، رکھشاپورم ٹمبر ڈپو ، اختر پی ٹی ، اسی طرح سعیدآباد کالونی برقی فیڈر کے تحت لکشمی نگر پارک ، ٹیلی فون ایکسچینج ، لیڈ انڈیا اسکول ، لمباڈی پی ٹی ، کلوکمپاؤنڈ ، جیاء نگر پارک جبکہ لکشمی نگر فیڈر کے تحت پدماوتی کالج ، لکشمی نگر ، ونئے نگر ، ریلائنس فریش ، بھارت گارڈن ، وجئے ڈائگناسٹک سنٹر ، ایس ایل بی جونیر کالج اور جیاء نگر برقی فیڈر کے تحت چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن ، تروملا تھیٹر ، سروجنی بلڈنگ ، کمال نگر ، کٹل گوڑہ ، بابو میاں ڈوڈی ، نیو لائف ہاسپٹل ، چادر گھاٹ روڈ اور دیگر قریبی علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔

TOPPOPULARRECENT