Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / شہر کے کئی علاقوں میں آج پانی کی سربراہی متاثر رہے گی

شہر کے کئی علاقوں میں آج پانی کی سربراہی متاثر رہے گی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : شہر کے کئی علاقوں میں منٹنس کاموں کی وجہ سے 9 جولائی کو 6 بجے شام سے 10 جولائی کی صبح 6 بجے تک پانی کی سربراہی بند رہے گی ۔ جن علاقوں میں پانی کی سربراہی بند رہے گی ان میں قطب اللہ پور ، چنتل ، شاہ پور نگر ، جگت گری گٹہ ، جیڈی میٹلہ ، کوکٹ پلی ، کے پی ایچ بی ، حیدر نگر ، بھاگیہ نگر ، یلماں بنڈہ ، بالا نگر ، فتح نگر ، حفیظ پیٹ ، چندنا نگر ، حڈا کالونی ، بلارم ، میاں پور ، لنگم پلی ، بنجارہ ہلز ، جوبلی ہلز ، سنجیوا ریڈی نگر ، ایرہ گڈہ ، وینگل راؤ نگر ، بورا بنڈہ ، یلاریڈی گوڑہ ، وینکٹ گری ، سرینگر کالونی ، ایس پی آر ہلز ، صنعت نگر اور بی ایچ ای ایل شامل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT