Saturday , September 23 2017
Home / Top Stories / شہزادی ڈائنا اور الفایاددونوں ایک ساتھ ‘ آخری دن کے ویڈیو فوٹیج

شہزادی ڈائنا اور الفایاددونوں ایک ساتھ ‘ آخری دن کے ویڈیو فوٹیج

پیرس:پرنسس ڈائنا اور ہاروڈس کے ڈپارٹمنٹل اسٹور کے مالک محمد الفایاد ڈوڈی الفائد کے بیٹے ڈوڈی الفایاد کے درمیان کے رشتہ پر بحث کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ دونوں اپنی زندگی کے آخری لمحات میں کس قدر خوش تھے اس کا اندازہ نئے جارہ کردہ ویڈیوز سے لگایاجاسکتا ہے۔

ان کے بٹلر نے اس وقت کے واقعات کو یاد کرتے ہوئے کہاتھا کہ ’’ دونوں کافی خوش تھے ‘ اور بہترین موڈ میں بھی تھے‘ ایک دوسرے کاہاتھ تھام کردونوں ہر وقت مسکرا رہے تھے‘‘۔

دونوں کے درمیان کا رومانس جذباتی‘ خطرناک‘ اسکینڈل اور نہ جانے کن کن اقسام کاتھا۔ پرنس چارلس نے ڈائنا کو دھوکہ دیا جس کی وجہہ سے شہزادی سے چارلس سے علیحدگی اختیار کرلی‘ ڈائنا مستقبل کے انگلینڈ کنگ کی ماں ہے جس کو دنیا کی سب سے بڑی فوٹوگرافٹ عورت بھی کہاجاتا ہے

TOPPOPULARRECENT