Thursday , July 27 2017
Home / Top Stories / شیروں کی چہل قدمی ، ٹریفک جام

شیروں کی چہل قدمی ، ٹریفک جام

گجرات کے ضلع امریلی میں پیپاواو شاہراہ پر اچانک شیروں کا جھنڈ دکھائی دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کچھ دیر کیلئے جام ہوگئی ۔ لوگ خوف و تجسس کے عالم میں اس منظر کی ویڈیو گرافی کررہے تھے اور یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا ۔ تقریباً 12 عدد شیر شاہراہ پر کھڑے دکھائی دیئے اور راستہ چلنے والی گاڑیوں کو روک دیا گیا تھا ۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT