Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / شیر بنگلہ میدان ناقص قرار جیف کرو کی رپورٹ پر فیصلہ

شیر بنگلہ میدان ناقص قرار جیف کرو کی رپورٹ پر فیصلہ

دبئی، 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ کو ناقصقرار دیا ہے ۔آئی سی سی نے کہا کہ اس نے میچ ریفری جیف کرو کی پچ رپورٹ کے جائزہ کے بعد یہ فیصلہ کیا ۔ اس پچ پر بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان 27 تا 30 اگست پہلاٹسٹمیچ کھیلا گیا تھا۔کرو نے اپنی رپورٹ کو آئی سی سی کے پچ اور فیلڈ کی نگرانی کے طریقہ کار کے تحت پیش کیا۔جس میں انہوں نے پچ کے معیار پر تشویش کا اظہار کیا۔آئی سی سی نے اس رپورٹ کی بنیاد پر شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ کو ناقص قرار د

 

دہلی ہاف میراتھن میں 34ہزار اتھلیٹس کی شرکت متوقع
نئی دہلی، 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) دنیا کی ممتاز ہاف میراتھن میں اپنا نام شمار کرا چکی ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن کا 10 واں ورژن آئندہ 19 نومبر کو منعقد ہوگا اور کل 275،000 امریکی ڈالر کی انعامی رقم والی اس میراتھن میں 34000 شرکاء کے حصہ لینے کی امید ہے ۔دہلی ہاف میراتھن کے لئے رجسٹریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT