Monday , July 24 2017
Home / سیاسیات / شیلا ڈکشٹ نے راہول گاندھی کو ہنوز لاشعور قرار دیا: امیت شاہ

شیلا ڈکشٹ نے راہول گاندھی کو ہنوز لاشعور قرار دیا: امیت شاہ

اعظم گڑھ۔24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی صدر امیت شاہ نے آج کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کے تعلق سے سابق چیف منسٹر دہلی شیلا ڈکشٹ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ راہول گاندھی ہنوز لاشعور لیڈر ہیں انہیں کچھ سیکھنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ امیت شاہ نے یہاں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ (راہول) لاشعور ہیں تو انہیں اترپردیش میں کیوں چھونک دیا گیا۔ کیا یہ ریاست سیاسی لیباریٹری ہے؟ کیا یہ سیکھنے کا مقام ہے؟ یہ ریاست کئی مسائل کا سامنا کررہی ہے اور کانگریس اس کو تختہ مشق بنانا چاہتی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT