Monday , September 25 2017
Home / سیاسیات / شیوسینا اور نیشنل کانفرنس کی ممتا کے جلوس میں شرکت متوقع

شیوسینا اور نیشنل کانفرنس کی ممتا کے جلوس میں شرکت متوقع

نئی دہلی ۔ /15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کل اپنی پارٹی ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کے راشٹرپتی بھون کے جلوس کی قیادت کریں گی تاکہ بڑے نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف صدرجمہوریہ کو یادداشت پیش کرسکیں ۔توقع ہے کہ ان کے جلوس میں نیشنل کانفرنس اور این ڈی اے کی حلیف شیوسینا کے ارکان پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے ۔ دونوں پارٹیوں نے شرکت سے اتفاق کرلیا ہے ۔ علاوہ ازیں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی اس جلوس میں شرکت نہیں کرے گی ۔

TOPPOPULARRECENT