Tuesday , September 26 2017
Home / پاکستان / شیوسینا ’عفریت‘ بن گئی ہے پاکستانی اخبار

شیوسینا ’عفریت‘ بن گئی ہے پاکستانی اخبار

اسلام آباد ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا سے درپیش خطرہ مسلسل بڑھتے ہوئے ’’عفریت‘‘ کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے جس پر قابو پانا بڑا مشکل ثابت ہوسکتا ہے، ایک موقر پاکستانی روزنامہ نے آج یہ بات کہی اور ہندوستانی حکومت سے اپیل کی کہ اپنے ملک کے امیج کے تحفظ کیلئے اس پارٹی کے خلاف کارروائی کی جائے۔ دی نیوز انٹرنیشنل نے ’’شیوسینا کا دیوانہ پن‘‘ کے عنوان سے اداریہ تحریر کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT