Sunday , June 25 2017
Home / سیاسیات / شیوسینا ۔بی جے پی کا انتخابی تنازعہ محض ڈرامہ:سولے

شیوسینا ۔بی جے پی کا انتخابی تنازعہ محض ڈرامہ:سولے

تھانے ، 17فروری (سیاست ڈاٹ کام) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے شیوسینا-بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان انتخابی رسہ کشی کو ‘ڈرامہ’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹھیک ویسی ہی جنگ ہے جیسی میاں بیوی کے درمیان ہوتی ہے اور کچھ دیر بعد ان میں سمجھوتہ ہو جاتا ہے ۔سپیریا سولے نے کل رات یہاں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیوسینا اور بی جے پی ٹھگوں کی پارٹیاں ہیں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہی ہیں۔

کانگریس قائدین پر علیحدگی پسندوں کی زبان بولنے کا الزام
نئی دہلی 17 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس پر علیحدگی پسندوں کی آواز میں بات کرنے اور فوجی سربراہ کے ریمارک کو معمولی سیاسی مفادات کیلئے سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی نے آج فوجی سربراہ بپن راوت کے ایک بیان کی مدافعت کی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT