Friday , March 24 2017
Home / شہر کی خبریں / صحافیوں کیلئے پاسپورٹ میلہ

صحافیوں کیلئے پاسپورٹ میلہ

حیدرآباد۔/15 فبروری، ( سیاست نیوز) ریجنل پاسپورٹ آفیسر ڈاکٹر ای وشنو وردھن ریڈی نے بتایا کہ ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد کی جانب سے صحافیوں کیلئے خصوصی پاسپورٹ میلہ 18فبروری کو پاسپورٹ سیوا کیندر بیگم پیٹ پر منعقد کیا جارہا ہے۔ پریس کلب حیدرآباد کے تعاون سے پاسپورٹ میلہ میں ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے 6 اضلاع سے تعلق رکھنے والے تمام صحافیوں اور ان کے ارکان خاندان کو ریجنل پاسپورٹ آفس کے تحت پاسپورٹ بنانے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے درخواست گذار صدر پریس کلب بی راجہ مولی چاری سے سیل نمبر 8374452215  پر ربط پیدا کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT