Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / صحتیابی کیلئے دعاء کی اپیل

صحتیابی کیلئے دعاء کی اپیل

حیدرآباد /15 فروری ( راست ) حافظ محمد خواجہ نذیر الدین سبیلی ناظم مدرسہ عائشہ نسوان بانو نگر ، مادناپیٹ سنتوش نگر جو کچھ دنوں سے علیل ہیں اور اپولو ہاسپٹل ڈی آر ڈی او پھسل بنڈہ سنتوش نگر میں زیر علاج ہیں ۔ منتظمین مدرسہ عائشہ نسوان نے عامتہ المسلمین سے صحتیابی کیلئے دعاء کی اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT