Tuesday , March 28 2017
Home / ہندوستان / صدرجمہوریہ نے یونیورسٹی کے وزیٹرز ایوارڈ ز پیش کئے

صدرجمہوریہ نے یونیورسٹی کے وزیٹرز ایوارڈ ز پیش کئے

نئی دہلی7مارچ(سیاست ڈاٹ کام) راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں وزیٹرز ایوارڈز2017 پیش کئے جانے کے ساتھ ہی یہاں جاری تین روزہ جدت طرازی میلہ بہ خیر خوبی تمام ہوگیا۔اس موقع پر صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کو بہترین یونیورسٹی کے اعزازسے سرفراز کیا جبکہ جدت طرازی اور اختراعی کامیابیوں کے لئے ہماچل پردیش کی سینٹرل یونیورسٹی کے اسکول آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹ سائنسیز کے محکمہ سائنس کے ڈاکٹر دیپک پنت کو چھوٹے پیمانے پر بے کار پلاسٹک کو ایل پی جی گیس میں بدلنے کا ری ایکٹر تیار کرنے کے لئے دیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT