Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / صدرجمہوریہ کا آج دورہِ لیہہ

صدرجمہوریہ کا آج دورہِ لیہہ

سرینگر ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کل جموں و کشمیر میں سرحدی ٹاون لیہہ کا دورہ کریں گے۔ صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا دہلی سے باہر پہلا دورہ ہوگا ۔ دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوجی تقریب میں جنرل بپن راوت بھی شریک ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT