Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / صدرجمہوریہ کا دو روزہ دورۂ گوا، تلنگانہ کا آج دورہ

صدرجمہوریہ کا دو روزہ دورۂ گوا، تلنگانہ کا آج دورہ

نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی گوا اور تلنگانہ کے دو روزہ دورہ پر کل روانہ ہوں گے۔ وہ گوا یونیورسٹی میں 25 اپریل کو سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ راشٹراپتی بھون سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 26 اپریل کو صدرجمہوریہ عثمانیہ یونیورسٹی کی حیدرآباد میں صدی تقاریب کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وہ انگریزی اور غیر ملکی زبانوں کی یونیورسٹی گچی باؤلی حیدرآباد میں خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT