Tuesday , September 19 2017
Home / ہندوستان / صدرجمہوریہ کی 81 ویں سالگرہ

صدرجمہوریہ کی 81 ویں سالگرہ

نئی دہلی۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کل 81 ویں سال کے ہوجائیں گے۔ اس موقع پر کئی ایک پروگرامس بشمول تین تصانیف کی رسم اجرائی اور نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیہ رتھی کی مہم کا آغاز کریں گے جس میں 5 ہزار بچوں کی شرکت متوقع ہے۔ مغربی بنگال کے موضع میراتی میں 11 ڈسمبر 1935ء کو پیدا ہوئے۔ پرنب مکرجی نے 13 ویں صدرجمہوریہ کی حیثیت سے 25 جولائی 2012ء کو جائزہ حاصل کیا تھا۔انہوں نے پانچ دہوں پر محیط سیاسی کیریئر میں قوم کی گراں قدر خدمات انجام دیں۔

TOPPOPULARRECENT