Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / صدر افغانستان کا مودی سے فون پر ربط

صدر افغانستان کا مودی سے فون پر ربط

نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر افغانستان اشرف غنی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ربط قائم کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں ا ضافہ کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کے دفتر نے بتایا کہ آج صدر افغانستان نے نریندر مودی کو ٹیلیفون کال کیا ۔ دونوں قائدین نے سیاسی و معاشی امور پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ علاقہ کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT