Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / صدر برازیل روزیف معطل

صدر برازیل روزیف معطل

برازیلا ۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر برازیل ڈیلیما روزیف کو آج مواخذہ کا سامنا کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا اختیار نائب صدر کے تفویض کردیا جو ان کے حریف مائیکل ٹیمر ہے۔ برازیل میں 13 سال سے جاری سیاسی اتھل پتھل ختم ہوگئی۔ لاطینی امریکہ کے سب سے بڑے ملک میں بائیں بازو کی حکمرانی ہے۔ برازیل کی پہلی خاتون صدر نے بغاوت کی مذمت کی اور اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ تحریک شروع کریں تاکہ ان کی مواخذہ کی کارروائی کو ناکام بنایا جاسکے۔

TOPPOPULARRECENT