Monday , May 29 2017
Home / شہر کی خبریں / صدر بی جے پی کا 25 مئی کو دورہ وجئے واڑہ

صدر بی جے پی کا 25 مئی کو دورہ وجئے واڑہ

حیدرآباد 18 مئی (سیاست نیوز) صدر قومی بی جے پی امیت شاہ 25 مئی کو اپنے دورہ آندھراپردیش کے سلسلہ میں وجئے واڑہ پہونچیں گے جہاں وہ 25 مئی کو ہی سدھارتھا میڈیکل کالج گراؤنڈ وجئے واڑہ میں منعقد ہونے والے بی جے پی یوتھ کمیٹی کارکنوں کے ایک جلسہ میں شرکت اور مخاطب کریں گے۔ اس جلسہ میں صدر بی جے پی امیت شاہ کے ہمرا مرکزی وزراء ایم وینکیا نائیڈو، سریش پربھو و دیگر بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT