Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / صدر ترکی کے اختیارات میں اضافہ کیلئے دستوری ترمیم؟

صدر ترکی کے اختیارات میں اضافہ کیلئے دستوری ترمیم؟

انقرہ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (AKP) اس بات کی خواہاں ہے کہ ملک کے دستور میں عاجلانہ طور پر ترمیم کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردغان کو ایسے اختیارات بھی حاصل ہوجائیں جس کے تحت وہ پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کی تجدید نو کرسکیں۔ یاد رہے کہ اردغان کو اے کے پی کے بانیوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان پر اختیارات اپنے ہاتھوں میں مرکوز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم ترکی مستعفی ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT