Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / صدر جمہوریہ حبش پہنچ گئے

صدر جمہوریہ حبش پہنچ گئے

ادیس ابابہ۔ 4 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند آج حبش کے دارالحکومت ادیس ابابہ پہنچ گئے۔ یہ ان کے دورۂ افریقہ کی دوسری منزل ہے۔ وہ پہلے صدر جمہوریہ ہیں جو 45 سال میں حبش کا دورہ کررہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT