Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کا آج دورہ اتراکھنڈ

صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کا آج دورہ اتراکھنڈ

نئی دہلی4مئی (سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں کل اندرا گاندھی نیشنل فارسٹ اکیڈیمی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے ۔راشٹرپتی بھون سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرنب مکرجی 5 اور 6 مئی کو اتراکھنڈ کے دورے پر رہیں گے ۔وہ کل دہرادون میں اندرا گاندھی نیشنل فارسٹ اکیڈمی کے کانووکیشن سے خطاب کریں گے اور 6مئی کو دہلی لوٹیں گے ۔صدرجمہوریہ پرنب مکرجی دو روزہ دورہ کے دوران مختلف سرکاری پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT